صاف ستھری ثقافت کی طرف پہلا قدم! فحاشی اور عریانی کا خاتمہ کرنے کے لیے تحریک انصاف نے بڑا قدم اُٹھا لیا، دھماکہ خیز احکامات جاری
لاہور (مانیٹرنگ+ این این آئی) تحریک انصاف کی حکومت نے ملک میں صاف ستھری ثقافت کی طرف پہلا قدم بڑھا دیا ہے، پنجاب کے وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے پنجاب کے سینما گھروں سے فحش بِل بورڈز اتارنے کا حکم دے دیا۔ اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،… Continue 23reading صاف ستھری ثقافت کی طرف پہلا قدم! فحاشی اور عریانی کا خاتمہ کرنے کے لیے تحریک انصاف نے بڑا قدم اُٹھا لیا، دھماکہ خیز احکامات جاری