پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہونگے؟ سپیکر پرویز الٰہی نے حتمی اعلان کردیا،نوٹیفکیشن بھی جاری
لاہور(سی پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہبازشریف کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا جس کے لیے اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے تحریر ی آرڈرجاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ شہباز کے والد شہبازشریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرہیں ۔حمزہ شہبازشریف کی تقرری دستخطوں کے معاملے پرتاخیر کاشکار ہوئی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہونگے؟ سپیکر پرویز الٰہی نے حتمی اعلان کردیا،نوٹیفکیشن بھی جاری