ماضی کی حکومتیں پاک فوج کیخلاف خبر یں پلانٹ کرواتیں اور عمران خان نے ۔۔!! پاک آرمی کے سابق افسر نے وزیراعظم کی تعریف میں کیا تاریخی الفاظ کہہ دیئے
لاہور (مانیٹرڈیسک)معروف تجزیہ نگار حارث نواز نے عمران خان کی یوم دفاع کے موقعے پر تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم کی تقریر سے پاک افواج کے افسران اور جوانوں کا مورالا بلند ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ایک پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بریگیڈر (ر)حارث نوازکا کہنا… Continue 23reading ماضی کی حکومتیں پاک فوج کیخلاف خبر یں پلانٹ کرواتیں اور عمران خان نے ۔۔!! پاک آرمی کے سابق افسر نے وزیراعظم کی تعریف میں کیا تاریخی الفاظ کہہ دیئے