یاسمین راشد نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا۔۔۔سرکاری ہسپتالوں میں دھکے کھانے والے مریضوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی محکمہ صحت پنجاب نے عوامی شکایات کیلئے ہسپتال ٹال فری کال سروس کا آغاز کر دیا ۔شہری0800-99000پرکال کر کے شکایات درج کروا سکیں گے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ ہیلپ لائن محکمہ صحت اور انفارمیشن بورڈ کے تعاون سے بنائی گئی ہے ۔ ہیلپ لائن سنٹر ہسپتال… Continue 23reading یاسمین راشد نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا۔۔۔سرکاری ہسپتالوں میں دھکے کھانے والے مریضوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی