بیوروکریسی کی عالیشان رہائشگاہیں کہاں کہاں اور کتنے رقبے پر‘ کب نیلامی کروائی جائے گی؟کاؤنٹ ڈاؤن شروع، دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا
لاہور(آئی این پی) بیوروکریسی کی عالیشان رہائشگاہیں کہاں کہاں اور کتنے رقبے پر‘ کب نیلامی کروائی جائے گی‘نئے افسر کتنے مرلے کے گھر میں رہیں گے‘ پنجاب حکومت نے محکمہ بلدیات کو مراسلہ جاری کر کے تفصیلات مانگ لیں‘مراسلہ کے مطابق اسٹیٹ افسروں نے بلدیات کمشنر آفس، ڈی سی آفس، میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت دیگر محکموں… Continue 23reading بیوروکریسی کی عالیشان رہائشگاہیں کہاں کہاں اور کتنے رقبے پر‘ کب نیلامی کروائی جائے گی؟کاؤنٹ ڈاؤن شروع، دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا