انٹرنیٹ ووٹنگ سمندر پار پاکستانیوں کی رجسٹریشن ،صرف 9روز کے دوران کتنے پاکستانیوں نے رجسٹریشن کیلئے اپلائی کیا ؟حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) انٹرنیٹ ووٹنگ سمندر پار پاکستانیوں کی رجسٹریشن کی شرح مایوس کن حد تک کم، گذشتہ 9روز کے دوران 6ہزار کے قریب بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے رجسٹریشن کیلئے اپلائی کیا ہے ، رجسٹریشن کیلئے اپلائی کرنے والوں میں اکثریت کا تعلق مغربی ممالک سے سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک سے سب… Continue 23reading انٹرنیٹ ووٹنگ سمندر پار پاکستانیوں کی رجسٹریشن ،صرف 9روز کے دوران کتنے پاکستانیوں نے رجسٹریشن کیلئے اپلائی کیا ؟حیرت انگیز انکشافات