امریکہ میں ’ڈیم فنڈ‘ کیلئے مہم شروع ،عمران خان کو امریکی معاشرے میں پاکستانیوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے،کتنی رقم اکٹھی ہوگی؟امریکی ادارے نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
واشنگٹن(این این آئی)پاکستانی سفارتخانے نے امریکا میں مقیم پاکستانیوں سے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کردی۔میڈیارپورٹ کے مطابق حکومت نے امید ظاہر کی کہ چندہ کے ذریعے ڈیم کی تعمیر کے لیے بڑی رقم جمع کی جاسکتی ہے اور امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد… Continue 23reading امریکہ میں ’ڈیم فنڈ‘ کیلئے مہم شروع ،عمران خان کو امریکی معاشرے میں پاکستانیوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے،کتنی رقم اکٹھی ہوگی؟امریکی ادارے نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا