بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد سے کراچی کی پروازپی کے 373 میں ہنگامہ ،ایسی چیز گھس گئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، عملے کی دوڑیں لگ گئیں،خواتین مسافروں کی چیخ و پکار

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے طیارے میں چمگادڑ گھس گئی،جس سے مسافر پریشان ہو گئے اور عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی اسلام آباد سے کراچی کی پروازپی کے 373 میں چمگادڑ گھس آئی جس کو دیکھ کر مسافرحیران ہو گئے۔خواتین مسافر تو خوف زدہ بھی دیکھائی دیں اور چیختی چلاتی رہیں اور عملہ چمگادڑ کو طیارے سے نکالنے کی کوشش کرتا رہا

تاہم وہ ادھرے سے ادھر اور ادھر سے ادھر چکر لگاتی رہی۔مسافر مشورہ دیتے رہے کہ ایسے بند کر دیں۔ بلاآخر کیبن کریو نے تکیے سے مار کر چمگادڑ کو گرا دیا اور مسافروں کی جان میں جان آئی۔ اس سب کے دوران پرواز بھی تاخیر کا شکار ہو گئی۔ترجمان کے مطابق کیٹرنگ کی لوڈنگ کے دوران چمگاڈر طیارے میں داخل ہوئی تھی تاہم پرواز میں تاخیر کنوینئر بیلٹ کی خرابی کی وجہ سے ہوئی۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…