فیصل واوڈا ٹی وی پروگرام میں طارق فضل چوہد ری سے لڑ پڑے،ایک دوسرے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، بات بڑھ گئی
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نجی ٹی وی کے براہ راست پروگرام میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے لڑ پڑے اور غیر پارلیمانی زبا ن استعمال کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور میں تمام گھٹیا کام کیے اور ہم آپ کے خلاف… Continue 23reading فیصل واوڈا ٹی وی پروگرام میں طارق فضل چوہد ری سے لڑ پڑے،ایک دوسرے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، بات بڑھ گئی











































