کیپٹن (ر)صفدر کو بیرون ملک بھیجنے کی تیاریاں شروع
لاہور(سی پی پی)مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر)صفدر کو طبیعت ناساز ہونے پر لاہور کے نجی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ،کیپٹن(ر)صفدرکے ٹیسٹ کے بعد آپریشن کاامکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر کو طبیعت خراب ہونے پر ایک بار پھر نجی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا،… Continue 23reading کیپٹن (ر)صفدر کو بیرون ملک بھیجنے کی تیاریاں شروع