منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پوری دنیا میں اگلے کتنے گھنٹوں میں انٹرنیٹ بند ہو جائیگا،عالمی ادارے نے وجہ بھی بتا دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)انٹرنیٹ کارپوریشن آف اسائنڈ نیمز اینڈ نمبرز  نے اگلے 48 گھنٹے کے دوران عالمی سطح پر انٹرنیٹ بند ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی اے این این نے کہا کہ عالمی انٹرنیٹ کو معمولی مرمتی کام کی وجہ سے بند کیا جاسکتا ہے ۔انٹرنیٹ صارفین کو اگلے 48 گھنٹوں کے دوران

ویب پیجز پر جانے اور مالی لین دین میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔آئی سی اے این این کا کہنا تھا کہ سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت پیش آئی ہے۔اس مرمتی کام کے دوران عالمی انٹرنیٹ کا وہ خفیہ کوڈ تبدیل کر دیا جائے گا جو ویب سائٹس کے ڈومین نیمز کو محفوظ بناتا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…