بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

’’اس بار عوامی مینڈیٹ کو چوری نہیں ہونے دینگے‘‘ ن لیگ کی ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی کن افراد کو میدان میں لے آئی؟

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی بنا لی اور اس کے لئے لیگی کارکنان کی سو سے زائد ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ۔ذرائع کے مطابق (ن) کے کارکنان پولنگ اسٹیشنز سے آر او آفس تک گاڑیوں کے ساتھ رہیں گے ،کارکنان اس دوران

موبائل فون سے ویڈیو بھی بنائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگی قیادت نے ہدایت کی ہے کہ پچیس جولائی کی طرح اس دفعہ عوامی مینڈیٹ کو چوری نہیں ہونے دینا ،جب تک حتمی نتائج موصول نہیں ہو جاتے اس وقت تک آر او آفس نزد عامر ہوٹل کے باہر رہنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…