کراچی میں بچوں کا اغوا، افواہیں پھیلانے میں کون سی جماعت کردار ادا کررہی ہے؟ ایڈیشنل آئی جی کے سنسنی خیز انکشافات
کراچی (این این آئی) ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر شیخ نے شہر قائد میں بچوں کے اغوا سے متعلق حیرت انگیز انکشافات کرتے ہوئے کہا افواہیں پھیلانے میں ایک سیاسی جماعت اپنا کردار ادا کررہی ہے، شرپسند عناصر سوشل میڈیا سے افواہوں کو پھیلا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بچوں کے اغوا میں کتنے… Continue 23reading کراچی میں بچوں کا اغوا، افواہیں پھیلانے میں کون سی جماعت کردار ادا کررہی ہے؟ ایڈیشنل آئی جی کے سنسنی خیز انکشافات