اب پی آئی اے کے جہازاس ملک کے اوپر سے نہیں گزر سکیں گےبڑے ملک نے پابندی لگا دی کیونکہ۔۔
کراچی (نیوز ڈیسک) ایئر اسپیس چارجزکی عدم ادائیگی پرازبکستان کی فضائی حدودپاکستان کیلیے بندکردی گئیں۔ایوی ایشن ڈویژن ذرائع کے مطابق ازبکستان نے قومی ایئرلائن سمیت پاکستانی کمرشل جہازوںکیلئے اپنی ایئر اسپیس بند کر دی،ایوی ایشن ڈویژن کے ذرائع کاکہناہے کہ ازبک فضائی حدودایئراسپیس چارجزکی عدم ادائیگی پربندکی گئی۔ ازبک ایوی ایشن نے ایئر اسپیس چارجز… Continue 23reading اب پی آئی اے کے جہازاس ملک کے اوپر سے نہیں گزر سکیں گےبڑے ملک نے پابندی لگا دی کیونکہ۔۔