منی بجٹ ، گیس قیمتوں میں اضافہ مسترد، اب ہو گادمادم مست قلندر شہباز شریف نے حکومت کے خلاف بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سے وابستہ امیدیں دم توڑ گئی ہیں ، تبدیلی کے دعوے دار حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرایا ، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منی بجٹ کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں گے ۔پیر کو شہبازشریف کی… Continue 23reading منی بجٹ ، گیس قیمتوں میں اضافہ مسترد، اب ہو گادمادم مست قلندر شہباز شریف نے حکومت کے خلاف بڑا اعلان کر دیا