نئے پاکستان کا بھانڈہ پھوٹ گیا،ملاکنڈ ڈویژن میں 346 افراد کی خودکشی، وجوہات کیا ہیں؟انتہائی افسوسناک انکشافات
مالاکنڈ(نیوزڈیسک)صوبہ خیبرپختونخوا کے مالا کنڈ ڈویڑن کے 7 اضلاع میں گزشتہ 8 ماہ کے دوران 346 افراد نے خودکشی کی، جن میں زیادہ تعداد خواتین کی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق 8 ماہ میں سب سے زیادہ خودکشی کے واقعات سوات میں ہوئے، جہاں 222 افراد نے موت کو گلے لگایا۔پولیس ذرائع کے مطابق بونیر میں… Continue 23reading نئے پاکستان کا بھانڈہ پھوٹ گیا،ملاکنڈ ڈویژن میں 346 افراد کی خودکشی، وجوہات کیا ہیں؟انتہائی افسوسناک انکشافات