جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ، بھارتی پولیس پاکستان دشمنی میں اندھی ہو گئی، ’’دو سیب‘‘ گرفتار کر لیے گئے، ان سیبوں میں ایسی کیا بات تھی؟ مضحکہ خیز انکشافات

datetime 29  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان دشمنی میں بھارت کیا کچھ نہیں کرتا رہتا، بھارت کے اعصاب پر پاکستان سوار ہے اور وہ خوفزدہ رہتا ہے، اسی وجہ سے کبھی وہ پاکستانی حدود سے گئے کبوتروں کو پکڑ لیتا ہے اور ان پر جاسوسی کا الزام لگاتا ہے اور کبھی پاکستانی حدود سے گئے غباروں پر جاسوسی کا الزام دھر دیتا ہے، اب

تو بھارتی پولیس پاکستان دشمنی میں اندھی ہی ہو گئی ہے، بھارتی پولیس کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی پولیس نے دو سیب اپنے قبضے میں لیے ہوئے ہیں، ایک سیب پر پاکستان زندہ باد لکھا ہوا ہے اور دوسرے پر موسیٰ موسیٰ لکھا ہوا ہے۔ اب یہ دونوں سیب زیر تفتیش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…