منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

انتخابات میں پارٹی ٹکٹ رشتہ داروں میں تقسیم کیے جا رہے ہیں،تحریک انصاف کے اپنے ہی اہم رہنما ء برس پڑے، قیادت پر سنگین الزامات عائد

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)تحریک انصاف کا اپنا ہی رہنما ء ضمنی انتخابات میں ٹکٹ نہ ملنے پر گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان پر برس پڑے۔ بائیس سال سے پارٹی کی خدمت کررہاہوں اور ٹکٹ رشتہ داروں میں تقسیم کیے جارہے ہیں۔پریس کلب پشاور میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما ء طارق علی کا کہنا تھا کہ بانی کارکنوں میں سے ہوں بائیس سال سے پارٹی کی خدمت کر رہا ہوں لیکن انتخابات میں پارٹی ٹکٹ رشتہ داروں میں تقسیم کیے جا رہے ہیں

پی کے 71 پر کمیٹی نے میرا نام سلیکٹ کیا تھا لیکن شاہ فرمان نے بھائی کو ٹکٹ دلوادیاطارق علی کا کہنا تھا کہ نظرایاتی کارکنوں کو دیوار سے نہ لگائے جائے پی کے 71کا ٹکٹ گورنر کے بھائی کو دینے کے فیصلے پر عمران خان نظرثانی کریں خان صاحب کے کان بھرنے والے پارٹی کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے پی کے 71پر ٹکٹ دینے میں میرٹ کو نظر انداز کیا ہے کودیرینہ کارکنوں سے زیادتی کے مترادف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…