عمران خان نے مجھے اسی سیل میں رکھا تھا، جہاں آج وہ قید ہیں،احسن اقبال کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جس سیل میں قید ہیں، عمران خان کے دورحکومت میں مجھے بھی اسی سیل میں رکھا گیا تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اللہ تعالی کی لاٹھی کیسی ہوتی… Continue 23reading عمران خان نے مجھے اسی سیل میں رکھا تھا، جہاں آج وہ قید ہیں،احسن اقبال کا انکشاف










































