سائبر حملے،پاکستانی اکاؤنٹس سے 26لاکھ ڈالرز کی لوٹ مار،پاکستان کے کون سے 9بینکوں کے صارفین کا ڈیٹا چوری ہوا؟ نام سامنے آگئے
کراچی(این این آئی)نیشنل بینک آف پاکستان نے اپنے صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ ان کا ڈیٹا اور رقم محفوظ ہے۔بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بینک کا نظام، صارفین کی رقم اوران کا سرمایہ بھی محفوظ ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیشنل بینک نے ایسے بے ضرر حملوں سے نمٹنے… Continue 23reading سائبر حملے،پاکستانی اکاؤنٹس سے 26لاکھ ڈالرز کی لوٹ مار،پاکستان کے کون سے 9بینکوں کے صارفین کا ڈیٹا چوری ہوا؟ نام سامنے آگئے











































