مولانا سمیع الحق کی شہادت،جے یوآئی س نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا، آسیہ مسیح کو پھانسی دینے کا مطالبہ
کراچی(این این آئی) جمعیت علماء اسلام (س) کی صوبائی مجلس شوری کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز جامعہ دارالخیر گلستان جوہر میں منعقد ہوا جس کی صدارت مولانا لیاقت علی شاہ نے کی ۔ اجلاس میں شہیدِ ناموسِ رسالت قائد جمعیت مولانا سمیع الحق ؒ کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔علماء کرام… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کی شہادت،جے یوآئی س نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا، آسیہ مسیح کو پھانسی دینے کا مطالبہ









































