پولیس اہلکار پر تشدد کا الزام، اہم سیاسی جماعت کے سینیٹرکا بیٹا گرفتار،ملزم کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
کراچی (این این آئی)درخشاں پولیس نے ڈیفنس کے علاقے میں پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے تیسرے ملزم سنن شیخ کو گرفتار کرلیا،ملزم سنیٹر اسلام الدین شیخ کابیٹا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس خیابان شہباز پر کار سوار چار لڑکوں نے ڈیوٹی پر جانیوالے پولیس اہلکار بابر کو تشدد کا… Continue 23reading پولیس اہلکار پر تشدد کا الزام، اہم سیاسی جماعت کے سینیٹرکا بیٹا گرفتار،ملزم کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج