میرے داماد کی گرفتار ی مقدمات دائر کرانے پرتحریک انصاف کا جوابی بلاسٹ ہے ، افتخار چوہدری مشتعل، عمران خان کیخلاف بڑا قدم اُٹھانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی ) جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ اور سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہاہے کہ ان کے داماد کو ایف آئی اے نے نہیں انٹرپول نے حراست میں لیا ہے، ایڈن یا بحریہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں ان کا انکی بیٹی، داماد اور بیٹے کا کوئی کردار نہیں، تحریک انصاف… Continue 23reading میرے داماد کی گرفتار ی مقدمات دائر کرانے پرتحریک انصاف کا جوابی بلاسٹ ہے ، افتخار چوہدری مشتعل، عمران خان کیخلاف بڑا قدم اُٹھانے کا اعلان کردیا