موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کی شامت ، ہیلمٹ کے استعمال کی پابندی کے بعد ایک اور بڑی پابندی عائدکردی گئی،چالان کرنے کا حکم
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ہیلمٹ اور سائیڈ شیشہ نہ لگانے والے پولیس اہلکاروں اور وارڈنز کے چالان کرنے اور محکمانہ کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ قانون شکنی کرنے والے چند پولیس اہلکاروں کو گھر بھجوا کر دوسروں کے لئے مثال بنائیں۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبرقریشی نے حکم جاری… Continue 23reading موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کی شامت ، ہیلمٹ کے استعمال کی پابندی کے بعد ایک اور بڑی پابندی عائدکردی گئی،چالان کرنے کا حکم