آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں14ارب کی کرپشن، نیب نے شہباز شریف پر چارج شیٹ ،غریب شہریوں کو پلاٹوں کا لالچ دے کر 85 کروڑ لوٹ لئے گئے،شہباز شریف جواب نہ دے سکے
اسلام آباد (آن لائن) نیب حکام نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ 14ارب روپے کی کر پشن سکینڈل میں گرفتار اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پر چارج شیٹ تیار کرلی ہے جو ابتدائی سماعت کے دوران آج (ہفتہ کو ) عدالت میں پیش کردی جائے گی‘ چارج شیٹ کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیلئے زمینوں کی… Continue 23reading آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں14ارب کی کرپشن، نیب نے شہباز شریف پر چارج شیٹ ،غریب شہریوں کو پلاٹوں کا لالچ دے کر 85 کروڑ لوٹ لئے گئے،شہباز شریف جواب نہ دے سکے