جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نواز شریف سے حمزہ شہباز کا رابطہ ،شہباز شریف کی گرفتاری سے متعلق صورتحال پر تبادلہ خیال ،فوری طورپر یہ کام کیاجائے،نواز شریف نے ہدایات جاری کردیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے حمزہ شہباز نے رابطہ کر کے اپنے والد شہباز شریف کی گرفتاری سے متعلق صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے بتایا کہ نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کو ریکوزیشن کی جائے اوردرخواست کی جائے کہ وہ قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کے پروٹیکشن آرڈر جاری کریں۔دریں اثناء

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے شہباز شریف کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو بدترین ریاستی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف جدید ، پراگریسو اور ماڈرن پنجاب کے معمار ہیں ۔ آصف کرمانی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو کمزور اور بے قیادت کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی ،(ن) لیگ نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں مضبوط اور متحد ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…