ہم خیال سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے انکار کے بعد فاروق ستار بھی خاموش نہ رہے،دھماکہ خیز اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی سیاسی تنہائی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے،ہم خیال سابق اراکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے جبکہ فاروق ستار نے کہاہے کہ میں ایم کیو ایم پاکستان کو تباہ ہونے نہیں دوں گا۔فاروق ستارنے پارٹی کی عزت و وقار کی… Continue 23reading ہم خیال سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے انکار کے بعد فاروق ستار بھی خاموش نہ رہے،دھماکہ خیز اعلان کردیا