پی ٹی آئی حکومت دہشتگردوں کا ٹولہ ،جلد ان کیخلاف کیا کرنے والے ہیں ؟ن لیگ آپے سے باہر ہو گئی ، دھماکے دار اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت دہشتگردوں کا ٹولہ ہے ،عوام جلد ان کے خلاف آپریشن راہ راست کا آغاز کریں گے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔عوام کی… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت دہشتگردوں کا ٹولہ ،جلد ان کیخلاف کیا کرنے والے ہیں ؟ن لیگ آپے سے باہر ہو گئی ، دھماکے دار اعلان کر دیا