ضمنی انتخابات، اگر یہ کام ہوا تو شدید احتجاج کریں، نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں
لاہور(آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد نواز شریف نے ضمنی انتخابات کے موقع پر پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ وہ ووٹ چوری ہونے سے بچائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف نے ضمنی انتخابات کے لئے پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی رہنما ووٹ چوری ہونے سے بچائیں،اراکین قومی… Continue 23reading ضمنی انتخابات، اگر یہ کام ہوا تو شدید احتجاج کریں، نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں