گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، بہن بھائی جاں بحق
چارسدہ(این این آئی) غنی خان روڈ پر انتہائی افسوسناک واقعہ رونما ہوا، گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے باعث بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ چارسدہ میں غنی خان روڈ پر پیش آئے حادثے میں جاں بحق بہن بھائی فرسٹ ایئر کے طالب علم تھے، گاڑی ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، بہن بھائی جاں بحق











































