پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کی بہت بڑی رقم ڈوب گئی،انڈیکس میں بڑی کمی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکواتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای 100 انڈیکس کی38400اور38500کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے38ارب89 کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت32.17فیصدکم جبکہ56.59فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔پیر… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کی بہت بڑی رقم ڈوب گئی،انڈیکس میں بڑی کمی











































