سازش کے تحت ڈالر کی قیمت میں اضافہ کیا گیا،ڈالر کی قیمت میں اضافے کی جوڈیشل انکوائری ،تحریک انصاف کی حکومت کا نیا سکینڈل سامنے آگیا
لاہور( این این آئی )ڈالر کی قیمت میں ہونے والے اضافے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا ۔جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لکھے گئے خط کی کاپی گورنر اسٹیٹ بنک اور وزارت خزانہ کو بھی ارسال کی گئی ہے ۔ خط کے… Continue 23reading سازش کے تحت ڈالر کی قیمت میں اضافہ کیا گیا،ڈالر کی قیمت میں اضافے کی جوڈیشل انکوائری ،تحریک انصاف کی حکومت کا نیا سکینڈل سامنے آگیا











































