نیب کی حراست میں کن سیاستدانوںکو ملنے تین تین بیویاں آرہی ہیں؟ کون عمران خان کو ن لیگ کا سیکرٹری جنرل بنانا چاہتا تھا ،پی ٹی آئی کے وزیر فیاض الحسن چوہان نے دھماکہ خیز انکشافات کر دئیے
لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعد رفیق نے 2000ء میں پیراگون سوسائٹیکی بنیاد رکھی اس دور میں نواز شریف بکتر بند میں پیشیاں بھگت رہے تھے۔ نواز شریف جلا وطن تھے سعد رفیق مشرف حکومت سے مل کر مزے کررہے تھے۔ قیصر… Continue 23reading نیب کی حراست میں کن سیاستدانوںکو ملنے تین تین بیویاں آرہی ہیں؟ کون عمران خان کو ن لیگ کا سیکرٹری جنرل بنانا چاہتا تھا ،پی ٹی آئی کے وزیر فیاض الحسن چوہان نے دھماکہ خیز انکشافات کر دئیے









































