ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

اعظم سواتی نے استعفیٰ کیوں دیا؟ ہمیں نہیں پتہ، جو مستعفی ہوا وہ ۔۔۔ وفاقی وزیر کے استعفیٰ پر پی ٹی آئی حکومت کا حیران کن مؤقف ،وفاقی کابینہ کے رکن کے بیانپرسب حیران پریشان

datetime 7  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ استعفیٰ دینے کا فیصلہ اعظم سواتی کا اپنا تھا، استعفیٰ دے کرانہوں نے درست فیصلہ کیا ہے، استعفیٰ کیوں دیا یہ تو وہی بتا سکتے ہیں۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی نے

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔ استعفیٰ دینے کا فیصلہ اعظم سواتی کا اپنا تھا ۔ انہوں نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے استعفیٰ کیوں دیا یہ تو وہی بتا سکتے ہیں۔افتخار درانی نے کہا کہ حکومت کا کام اداروں کو مضبوط کرنا ہے۔ نیب ہمارا ادارہ ہے اور ہم اسے بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…