سانگلہ ہل کے نواحی گاؤں میں نوجوان کو کال کر کے گھر سے باہر بلا کر فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا
ننکانہ صاحب(این این آئی)تھانہ صدر کی حدود میں واقع گاوں چک نمبر112 علی آباد میں چاند نامی نوجوان جو اپنے گھر میں موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے کال کر کے گھر کے باہر آنے کو کہا جیسے ہی چاند نامی نوجوان گھر سے باہر نکلا نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی فائرنگ سے نوجوان موقع… Continue 23reading سانگلہ ہل کے نواحی گاؤں میں نوجوان کو کال کر کے گھر سے باہر بلا کر فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا