معروف بھارتی اداکارہ نے شادی کے 6 ماہ بعد ہی خوبصورت بیٹی کوجنم دے دیا
ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے گھر شادی کے 6 ماہ بعد ننھے مہمان آمد ہوئی ہے انہوں نے ایک خوبصورت سی بیٹی کو جنم دیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماں اوربیٹی دونوں ٹھیک اور صحت مند ہیں۔ نیہا دھوپیا اور اداکار انگد بیدی رواں سال مئی میں شادی کے بندھن میں بندھے… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ نے شادی کے 6 ماہ بعد ہی خوبصورت بیٹی کوجنم دے دیا











































