تحریک انصاف کے اہم ترین رہنماکو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا
جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبہ پنجاب کے علاقے جہلم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن افضل جھمٹ جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کے حوالے سے بتایا گیا کہ ملزمان نے جہلم میں لاری اڈے پر افضل جھمٹ پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں پی ٹی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم ترین رہنماکو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا











































