علیمہ خان کی جائیدادیں ہم نے بے نقاب کی تھیں اس لیے وصول ہونے والے پیسے میں سے اب ہمیں ہمارا 20 فیصد حصہ دیا جائے، معروف صحافی نے بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر وقار کی دبئی میں جائیدادوں سے متعلق ہم نے سب سے پہلے بتایا، اس لیے اس پیسے میں سے اب ہمیں ہمارا بیس فیصد حصہ دیا جائے، یہ بات معروف صحافی رؤف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں… Continue 23reading علیمہ خان کی جائیدادیں ہم نے بے نقاب کی تھیں اس لیے وصول ہونے والے پیسے میں سے اب ہمیں ہمارا 20 فیصد حصہ دیا جائے، معروف صحافی نے بڑا مطالبہ کر دیا











































