سول ایوی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ملک بھر کے ائیرپورٹس پر کیا خطرناک فنی خرابیاں ہیں؟ انتہائی تہلکہ خیز انکشاف
کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن نے ملک بھر کے ائیرپورٹ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، پسینجر بورڈنگ بریجز میں خطرناک فنی خرابیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹ پر پسینجر برجز ناکارہ ہو گئے ہیں، لاہور کے پسینجر برجز… Continue 23reading سول ایوی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ملک بھر کے ائیرپورٹس پر کیا خطرناک فنی خرابیاں ہیں؟ انتہائی تہلکہ خیز انکشاف