شہبازشریف کے گرد شکنجہ مزید سخت ! نیب نے ایک اور کیس میں گرفتاری ڈال دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب لاہور نے رمضان شوگر ملز کیس میں بھی شہباز شریف کی گرفتاری ڈال دی۔نیب کے وکیل کے مطابق شہباز شریف کی گرفتاری آج ڈالی گئی ہے۔ اس سے قبل انہیں صاف پانی کمپنی کیس میں بلا کر آشیانہ سکینڈل میں گرفتار کیا گیا تھا۔ نیب نے شہباز شریف کے ریمانڈ کے… Continue 23reading شہبازشریف کے گرد شکنجہ مزید سخت ! نیب نے ایک اور کیس میں گرفتاری ڈال دی