خواجہ آصف کاخاندان سمیت ملک سے مبینہ فرار،حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے خواجہ آصف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے بیرون ملک فرار ہونے کی اطلاع ہے ،دبئی ہو یا یورپ ہر جگہ خواجہ آصف کا پیچھا کریں گے۔ میڈیا رپورٹ… Continue 23reading خواجہ آصف کاخاندان سمیت ملک سے مبینہ فرار،حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا











































