اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

’’ایس پی کلفٹن سوہائے عزیز کا ایک اور شاندار کارنامہ‘‘ کراچی کی لڑکیوں کو آئش نشے کی لت میں مبتلا کرنیوالے کورنگے ہاتھوں پکڑ لیا،یہ شخص کون ہے؟ سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)کلفٹن زون پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں لڑکیوں کو خطرناک نشہ آئس فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیاہے۔ایس ایس پی سائوتھ کے مطابق مذکورہ ملزم کی گرفتاری بوٹ بیسن کے علاقے سے عمل میں آئی ہے جس سے اس حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے تاکہ اس کے مزید ساتھی ملزمان کو گرفتار کیا جاسکے۔انہوں نے بتایا کہ ملزم نے روزانہ 15 گرام آئس ڈیفنس کی

لڑکیوں کو فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ایس پی کلفٹن سوہائے عزیز کے مطابق ملزم نظام الدین مینگل کرولا کار میں حب چوکی سے ڈیفنس آئس سپلائی کرنے آتا تھا۔ملزم نے بتایا کہ آئس رئوف بروہی نامی منشیات فروش سے خرید کر لاتا ہوں، جس کا زہری لائن حب میں منشیات کا اڈا ہے۔گرفتار ملزم نے پولیس کو بتایاکہ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو آئس فروخت کرتا تھا۔ ملزم سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…