اپنے بارے میں (ق) لیگ کے رہنماؤں کی گفتگو پر گورنر پنجاب چوہدری سرور کاشدید ردعمل سامنے آگیا، بڑے اقدام کا اعلان
فیصل آباد (آئی ا ین پی) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ (ق) لیگ کے رہنماؤں کی گفتگو سے کوئی طوفان نہیں گرا‘ وہ ہماری اتحادی جماعت ہے‘ فیملی میں بھی باتیں ہوجاتی ہیں‘ اگر (ق) لیگ کو گلے ہیں تو سنیں گے‘ خود کو احتساب کے لئے بھی پیش کرتا ہوں، چوہدری… Continue 23reading اپنے بارے میں (ق) لیگ کے رہنماؤں کی گفتگو پر گورنر پنجاب چوہدری سرور کاشدید ردعمل سامنے آگیا، بڑے اقدام کا اعلان