برادر اسلامی ملک ایران نے پاکستان پر حملہ کردیا کئی افراد نشانہ بن گئے،سرحد پر صورتحال کشیدہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجگور میں سرحد بارڈر پر ایرانی فورسز کی فائرنگ ،2پاکستانی شہری جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سے پک اپ گاڑی میں سوار 7 افراد ایران کی جانب جارہے تھے کہ تحصیل پروم سے جڑے بارڈر کو کراس کرنیوالے تھے کہ ایرانی فورسز نے فائرنگ… Continue 23reading برادر اسلامی ملک ایران نے پاکستان پر حملہ کردیا کئی افراد نشانہ بن گئے،سرحد پر صورتحال کشیدہ