افغان خواتین فٹ بال ٹیم کی کھلاڑیوں کوفیڈریشن اورکوچوں نے ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا، شرمناک انکشافات، فیفا نے انکوائری شروع کر دی
کابل(آن لائن)افغان خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی دو کھلاڑیوں نے فٹ بال فیڈریشن اور متعدد کوچوں پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ان کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انہیں جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔افغان خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کی طرف سے عائد کیے… Continue 23reading افغان خواتین فٹ بال ٹیم کی کھلاڑیوں کوفیڈریشن اورکوچوں نے ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا، شرمناک انکشافات، فیفا نے انکوائری شروع کر دی