پاکستان کو اقتصادی ترقی کون سے طریقے سے ملے گی؟ آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کر دیا
واشنگٹن(آئی این پی ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی ڈیٹا اکھٹا کرنے کے لیے آئی ایم ایف کے طریقہ کار کو اپنایا ، درست معاشی ڈیٹا سے پاکستان کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی، درست معاشی ڈیٹا اسٹیٹ بینک، وزارت خزانہ اور پاکستان شماریات بیورو… Continue 23reading پاکستان کو اقتصادی ترقی کون سے طریقے سے ملے گی؟ آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کر دیا











































