موبائل ایپ پولیس فار یو2 دن میں ہی چھا گیا، 48 گھنٹوں میں کتنے لوگوں نے رجسٹریشن کی؟ سٹیزن پورٹل بھی پیچھے رہ گئی
کراچی (این این آئی)کراچی میں جرائم کی فوری ابتدائی رپورٹ درج کرانے اور پولیس سے مدد لینے کیلئے بنایا گیا موبائل فون ایپ پولیس فار یو محض 2 دن میں ٹرینڈ ٹو پر آگیا ہے جس نے وزیراعظم سیکریٹریٹ کی ایپ پاکستان سیٹیزن پورٹل کو بھی ساتویں نمبر پر پیچھے چھوڑ دیا ہے۔پولیس ذرائع کے… Continue 23reading موبائل ایپ پولیس فار یو2 دن میں ہی چھا گیا، 48 گھنٹوں میں کتنے لوگوں نے رجسٹریشن کی؟ سٹیزن پورٹل بھی پیچھے رہ گئی











































