تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کب سے کب تک ہونگی؟اعلان کردیا گیا
لاہور (آن لائن) محکمہ سکول ایجوکیشن نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 24 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ جاری کردہ احکامات پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کب سے کب تک ہونگی؟اعلان کردیا گیا