پاکستان کا سنہری دور شروع!چین نے بھی تیل اور گیس کے شعبے میں پاکستان کو خودکفیل بنانے کیلئے شاندار اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اور چین نے تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔ چینی سفیر یاؤجنگ نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے ملاقات کی جس میں تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن میں ہونے والی… Continue 23reading پاکستان کا سنہری دور شروع!چین نے بھی تیل اور گیس کے شعبے میں پاکستان کو خودکفیل بنانے کیلئے شاندار اعلان کردیا











































