اسلامی دنیا کی بچ جانیوالی دو بڑی فوجی قوتوں مصر اور پاکستان کی افواج کیخلاف کیا سازش کی جا رہی ہے؟ اپنے ہی عوام کو فوج کیخلاف کرنے کیلئے اب کسے استعمال کیا جا رہا ہے؟سلیم صافی کے چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے اندر بے چینی پیدا کرنے کا خطرناک منصوبہ،فورتھ جنریشن وارمیں افغانستان، عراق اور شام کو تباہ حال کرنے کے بعد اسلامی دنیا کی دو بڑی فوجی قوتوں مصر اور پاکستان کے خلاف ففتھ جنریشن وار چھیڑ دی گئی، معروف صحافی سلیم صافی کے سنسنی خیز انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے… Continue 23reading اسلامی دنیا کی بچ جانیوالی دو بڑی فوجی قوتوں مصر اور پاکستان کی افواج کیخلاف کیا سازش کی جا رہی ہے؟ اپنے ہی عوام کو فوج کیخلاف کرنے کیلئے اب کسے استعمال کیا جا رہا ہے؟سلیم صافی کے چونکا دینے والے انکشافات